Mustard greens health benefits

سرسوں کا ساگ دیکھنے میں تو اچھا لگتا ہی ہے لیکن کھانے میں ایسا مزیدار ہوتا ہے کہ بار بار کھانا ا چھا لگتا ہے

سب سے مزیدار ساگ ہمارے گھر میں بنتا ہے. کچھ لوگ ساگ بناتے وقت ساگ کو گھوٹنے کے لیے مشین کا استعمال کرتے ہیں لیکن اُس ساگ کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا. اصل سرسوں کا ساگ وہی ہے جس کو ہاتھ سے گھوٹا جائے
سرسوں کے ساگ کے بہت سارے فائدے ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں



Mustard greens are packed with nutrients. They're rich in vitamins A, C, and K, as well as folate and calcium. These nutrients contribute to bone health, immune function, and overall well-being. Additionally, mustard greens contain antioxidants that may help protect against certain diseases. Incorporating them into your diet can be a flavorful and nutritious choice.

No comments:

Post a Comment